empty
 
 
29.01.2015 04:15 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 29 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اس ہفتہ کے آغاز میں 2200۔1 کے لیول تک نیچے کے جانے کے بعد 300 پپس کا باونس کیا تھا – پئیر آج 1260 کے لیول تک واپس آیا ہے جس کے بعد اس نے 1340۔1 کے لیول تک کی ریلی کی تھی فوری سپورٹ لیول 2220۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2200۔1 کے لیول کیجانب جائے گا جب کہ ریزسٹنس لیول 1420۔1 کے لیول پر ہے {عارضی} جو کہ 1620۔1 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں جب کہ رسک لیول 1100۔1 کے لیول سے نیچے ہے اور کم از کم اضافہ 50/1620۔1 کے لیول تک متوقع ہے تبدیلی کے حوالے سے کہنا ابھی بہت جلد ہوگا اور اوورلی چارٹ میں انورٹڈد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بن رہا ہے – 1650۔1 کے لیول کی بریک تبدیلی کی جانب اشارہ ہوگی {ایک بڑی پُل بیک ریلی} جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بھی ہوگی

تجارتی تجاویز

ابھی لانگ پوزیشن لیں 50/1340۔1 کے لیول سے سٹاپ لیول 11۔1 اور ہدف 1650۔1 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback