empty
 
 
30.01.2015 04:25 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 30 جنوری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس بُلش رجحان میں ابھی مضبوط ہے اور اس کا اگلا ہدف 45۔95 کا ریزستنس لیول ہوسکتا ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں ہے اس کے علاوہ یہ بات بھی اہم ہے کہ یو ایس ڈی ایکس نے 18۔94 کے سپورٹ لیول سے نیچے فرکچرل بنایا ہے جو کہ بُلش رجحان کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہے فی الوقت ہم 45۔95 کے لیول تک خرید کی پوزیشنز کو ہاتھ میں رکھنے کی تجویز دیتے ہیں

This image is no longer relevant

انٹرا ڈے آووٹ لووک میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر ٹرینڈ لائن کے ساتھ بُلش رجحان کو قائم رکھے ہوئے ہیں – فی الوقت انسٹرومنٹ 78۔94 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 05۔95 کا لیول ہوگا اس کے علاوہ پرائس ایکشن ہمیں ایچ ون چارٹ میں بُلش انداز بنا رہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 52۔97 / 45۔95

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔94 / 02۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 78۔94 / 05۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول : 38۔94 / 02۔94

اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 78۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 05۔95 اور سٹاپ لاس لیول 49۔94 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback