empty
 
 
30.01.2015 11:45 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 30 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 7324۔0 اور 7214۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے – قیمت نے مضبوط ریزسٹنس لیول کو 7324۔0 کے لیول پر بنایا ہے {یہ لیول 8۔11 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہفتہ وار ٹائم فریم میں ہے} جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے کہ جس کے اہداف 7214۔0 اور پھر 7121۔0 کے لیولز ہوں گے تاکہ اسی چارٹ میں ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے – سٹاپ لاس لیولز 7362۔0 کے لیو ل پر ریزسٹنس لیو ل سے اوپر ہونا چاھیے – جب کہ دوسری طرف مضوبط سپورٹ 7121۔0 کے لیول پر ہے {یہ لیول 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے} جو کہ خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کے اہداف 7200۔0 اور 7283۔0 کے لیولز ہیں – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر قیمت 7283۔0 کا لیول توڑتی ہے تو یہ 7324۔0 کے لیول پر موجود ہفتہ وار ریزسٹنس کی جانب جائے گی جو کہ ایک مضبوط ریزسٹنس ہے – بہرحال سٹاپ لاس لیول کو کبھی بھی آپ کی قوت خرید سے ذیادہ نہیں ہوناچاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 7108۔0 کے لیول پر ہو

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback