empty
 
 
02.02.2015 02:28 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 02 فروری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ یہ پئیر اوپر کی جانب گیا تھا اور پھر ہفتہ کے اختتام تک اس نے کنسولیڈیٹ کیا تھا بہرحال مجموعی رجحان بئیرش ہے – جمعہ کے روز 29 جنوری 2015 کو قیمت 1285۔1 کے لیول پر کلوز ہوئی تھی جو کہ تنزلی کی صورتحال تھی – 1450۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موو بئریش آووٹ لووک کا اختتام ہوگی – یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک لمبے عرصہ سے مسلسل بئیرش ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جیساء کہ اس کی پیشن گوئی تھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر سست لیکن مستحکم انداز میں اوپر کی جانب گیا ہے جس کے مارکیٹ میں اس ہفتہ مزید آضافہ کی موو بن سکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ اس میں بُلز اور بئیرز نے درمیان ایک واضح کشمکش جاری رہی تھی دونوں طرف برابری کی صورتحال تھی اور ہفتہ کے اختتام پر بئیرز مضبوط ہوئے اور قیمت نیچے کی جانب گئی مارکیٹ میں ابھی سیل کا سگنل ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ اس میں کوئی ذیادہ تجارتی حجم نہیں دیکھا گیا تھا جب کہ مارکیٹ میں کبھی کبھار آپ سوئنگ اور ڈاون سوئنگ بنی تھی – اس ہفتہ قیمت یا تو 00۔119 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب توڑے گی یا پھر 00۔117 کا ڈیمانڈ زون نیچے کی جانب توڑے گی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے پئیر نے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ایک واضح ریلی کی ہے لیکن مجموعی رجحان بئریش ہی ہے – صرف 00۔15 کے سپلائی زون سے اوپر کی موو ہی اس رجحان کو منسوح کرے گی بصورت دیگر اس ہفتہ مزید تنزلی کی موو متوقع ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback