empty
 
 
03.02.2015 09:04 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گرشتہ ہفتہ کے اختتام پر پئیر کنسولیڈیٹ کررہا تھا اور یہ کنسولیڈیشن کا مرحلہ ابھی بھی جاریہ ہے – بہرحال رجحان بئیرش ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ میں جب بھی بریک آوَٹ ہوگا تو قیمت کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے قیمت آج 1250۔1 کے سپورٹ لیول تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا آووٹ لووک نیچے آنے کے لئَے اوپر کی جانب جارہا ہے – اس ماہ اس پئیر میں کم از کم 500 پپس کا اضافہ سست لیکن مستحکم انداز میں متوقع ہے – اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں واضح پُل بیک بھی ہوسکتے ہیں بہرحال یہ عارضی ہوں گے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : فی الوقت مارکیٹ میں سیل کا سگنل ہے اور 5000۔1 کا ایکیومیلنش لیول دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے چارٹ میں موجود بئیرش تصدیق انداز ابھی بھی اس بات کی حمایت کررہی ہے  

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے میں آووٹ لووک ابھی بھی وہی ہے گزشتہ ہفتہ مارکیٹ میں کوئی ذیادہ لین دین نہیں ہوا تھا اور محفوظ آپ اور ڈاون سوئنگز مارکیٹ میں نظر آئیں تھیں اس ہفتہ قیمت یا تو 00۔119 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب توڑے گی یا پھر 00۔117 کا ڈیمانڈ زون نیچے کی جانب توڑے گی 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے پئیر نے نیچے جانے کے لئے ایک واضح ریلی بنائی ہے مجموعی رجحان بئیرش ہی ہے اس ہفتہ اس کا آووٹ لووک بُلش ہے جو کہ اس ہفتہ کسی بھی دن بُلش ہوسکتا ہے اس صورتحال کی نفی / منسوحی صرف ین کا مضبوط ہونا ہی کرسکتا ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback