empty
 
 
03.02.2015 02:55 PM
یورو / جے پی وائے کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے کا آووٹ چارٹ یہاں موجود ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ پئیر 00۔132 {سپورٹ} اور 00۔134 {ریزسٹنس} کے درمیان گزشتہ کئی تجارتی سیشنز سے موو کررہا ہے پئیر کا 00۔134 کے لیول سے سے اوپر کی جانب بریک کرنا متوقع ہے اور یہ بہت جلد 50۔137 / 00۔138 کے لیولز تک جائے گا- جب کہ دوسری طرف 00۔132 کے لیول سے نیچے کی بریک اور اسی طرح 00۔131 کے لیول کی بریک بہت ذیادہ بئیرش ہوگی اور 00۔130 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ ہوگا – اوپر کی جانب بریک کے امکانات واضح ہیں لہذا تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں ، رسک لیول 00۔130 پر ہے ، سپورٹ ابھی 00۔132 کے لیول پر ہے جوکہ 50۔131 اور اس سے نیچے جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔134 پر ہے جو کہ 50۔137 / 00۔138 کے لیولز کی جانب بلتریب جائے گا

تجارتی تجاویز

ابھی لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 00۔130 اور ہدف 00۔138 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback