empty
 
 
04.02.2015 05:22 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 04 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے سابقہ کنسولیڈیشن زون 1560۔1 اور 1670۔1 کے لیولز کے درمیان بنا تھا – یہ پئیر کم و بیش 8۔61 فیصد اہم ہفتہ وار فیبوناسی لیول ہے – اس سے اوپر بُلش بریک آوٹ قیمت کو 2560۔1 کے نئے بلند لیول تک لے جائے گا

یو ایس ڈی / سی اے ڈی بُلز نے حالیہ انٹر ڈے سپورٹ کا دفاع 2300۔1 کے لیول کے گرد کیا ہے لہذا نئی بُلش سوئنگ 1950۔1 کے لیول کی مزید ری ٹیسٹنگ کے بغیر بنا تھا

جب سے بُلز کے قیمت کو دونوں چیلنز کی اپر چینلز سے اوپر بھیجا ہے مارکیٹ اوور باٹ معلوم ہوتی ہے لہذا حالیہ بئیرش تصیح سابقہ تجزیہ میں بیان کی گئی تھی

  قریب ترین سپورٹ لیول برائے یو ایس ڈی / سی اے ڈی 2300۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جو کہ 6۔79 فیصد فیبوناسی لیول ہے

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے کا ڈیلی کلوز اگلے ڈیلی سپورٹ لیول کو 2000۔1 کے لیول کے گرد ظآہر کرے گا جہاں ٹوٹے ہوئے بئریش چینل کی اپر لمٹ کی بیک سائیڈ موجود ہے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے ڈیلی کلوز کا انتظآر کیا جائے جو کہ پئیر میں قلیل مدتی پوزیشن بنائے گا – ٹی پی لیول 2250۔1 اور 2170۔1 کے لویلز ہیں

سٹاپ لاس لیول ڈیلی کلوز کے طور پر ہونا چاھیے جو کہ 2300۔1 کے لیول سے اوپر دوبارہ خرید کی انٹری کا موقع فراہم کرے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback