empty
 
 
05.02.2015 02:41 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

بُلز مسلسل جی بی پی / یو ایس ڈی کو ڈیلی چارٹ میں اوپر کی جانب بھیج رہے ہیں کیونکہ یہ پئیر 5247۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر گیا ہے اس بات کے امکانات واضح ہیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرے جب کہ اوپر کی جانب کا ہدف 5491۔1 کا لیول ہے اس کے علاوہ 5025۔1 کے سپورٹ زون سے گزشتہ ہفتہ مضبوط بُلش کوشش بنائی تھی

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5249۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کیا ہے جو کہ نیاء ماہانہ لیول ہے – ابھی پئیر 5211۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور بُلش انداز کی تشکیل کا سلسلہ جارے رکھے ہوئے ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس زون میں بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 5249۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانا متوقع ہے فی الوقت بُلز مضبوط ہورہے ہیں کیونکہ 200 ایس ایم اے اوپر کی جانب جارہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5247۔1 / 5491۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5025۔1 / 4853۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5211۔1 / 5249۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5161۔1 / 5110۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آدرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس دی بُلش کیندل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5211۔1 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 5249۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5172۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback