empty
 
 
05.02.2015 11:03 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 05 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

ڈالر انڈیکس نے ایک نیاء کم ترین لیول بنانے کے بعد اوپر کی جانب باونس کیا ہے لیکن یہ باونس قلیل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر 50۔94 کے لیول پر رُک گیا ہے لہذا ذیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ ڈالر میں کمزور جاری رہے گی اور ہم اب نئے کم ترین لیول دیکھیں گے کیونکہ ریزسٹنس کی تصدیق ہوئی ہے اور قیمت وہاں سے واپس ہوئی ہے 

This image is no longer relevant

سبز لکیر - ریزسٹنس

ڈالر انڈیکس جیساء کہ 4 آوور چارٹ میں ظآہر ہے کہ لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے قیمت ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے اور اچہی موکو کلاوڈ کے اندر ہے ان دونوں میں سے کوئی بھی بُلش نہی ہے ایک بئیرش ہے اور ایک نیوٹرل ہے لہذا بُلز بہت ذیادہ محتاط ہوں گے کیونکہ ایک نئے کم ترین لیول کی جانب جارہے ہیں کہ اگر 50۔93 کے لیول پر سپورٹ ناکام ہوتی ہے


This image is no longer relevant

نیلی لکیریں : آپ ورڈ سلوپنگ چینل

ڈالر انڈیکس مضبوط آپ ٹرینڈ چینل میں موجود ہے – قیمت بھی اچہی موکو کلاوڈ سے اوپر ہے اور تن کن سن سے نیچے ہے – یہ بئیرش سگنل ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ ہم پیلے کی جن سن کی جانب 60۔92 کے لیول پر بڑھ رہے ہیں – قلیل مدتی رجحان بئریش ہے اور ہم لوئیر چینل کی جانب کی جانب جارہے ہیں تاکہ تنزلی کا تصیحی عمل مکمل ہوسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback