empty
 
 
06.02.2015 01:02 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 06 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس ہفتہ 1300۔1 کے لیول پر سپورٹ لائن اس پئیر کے لئے اہم ہے – اس لائن سے قیمت میں 200 پپس کا اضآفہ ہوا ہے اور یہ بات متوقع ہے قیمت اگلے ہفتہ 1600۔1 کے لیول تک اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس مارکیٹ میں ایک جمود کی کسی صورتحال ہے جب کہ بغور معائنہ اس بات کو ظآہر کرتا ہے اضآفہ کی موو سست لیکن مستحکم انداز میں بُلز کی حمایت میں ہے – جیساء کہ یہ پہلے کہا گیا تھا مارکیٹ میں ہونے والے عارضی پُل بیکس ہوسکتے ہیں جب کہ اس ماہ قیمت میں 500 پپس کا اضافہ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جب کہ اس پئیر نے 5000۔1 کا ایکیومیلشن لیول ٹیسٹ کیا ہے قیمت میں 340 پپس کا اضافہ کیا ہے اضآفہ کی موو اتنی واضح ہے اس سے چارٹ میں واضح بُلش تصدیقی انداز بنا ہے – ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے {جب کہ قیمت ان سے کہیں اوپر ہے} اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے – 5350۔1 کے لیول پر ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب کم و بیش ٹوٹ چُکا ہے اور قیمت 5400۔1 کا ایک اور ڈسٹریبوشن لیول ٹیسٹ کرے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ مارکیٹ سوئنگ اور پوزیشن تاجران کے لئے کوئی موزوں مارکیٹ نہیں ہے یہ صورتحال فی الوقت موجود ہے – یہ مارکیٹ فی الوقت سکلیپر اور انٹرا ڈے تاجران کے لئے موزوں ہے جس کی وجہ مارکیٹ میں قلیل مدتی اوپر اور نیچے کی جانب کی مووز ہیں – یہ دونوں موو عارضی ہے اور ایک دوسرے کو تبدیلی کرتی معلوم ہوتی ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : قریب مدتی تناظر میں یورو کی مضبوطی کی وجہ سے یہ کراس اوپر کی جانب جارہا ہے – 50۔135 کے سپلائی زون سے اوپر کی موو اس مارکیٹ میں ایک اچھی بُلش موو بنائے گی

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback