empty
 
 
06.02.2015 05:03 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 06 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں ہم بئریش رجحان کی حمایت میں یو ایس ڈی ایکس میں ریٹریسمنٹ دیکھ سکتے ہیں قلیل مدتی تناظر میں یہ 02۔93 کا سپورٹ لیول حاصل کرسکتا ہے بہرحال عمومی طور پر ہمارا بُلش آووٹ لووک ابھی بھی قائم ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے بُلش ہے اور یو ایس ڈی ایکس اس چارٹ میں تصیحی عمل کررہا ہے

This image is no longer relevant

ایک مرتبہ پھر یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے آیا ہے – ابھی یو ایس ڈی ایکس نے 46۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے لیکن اہم ابھی بھی 94۔93 کے ریزسٹنس لیول تک واپس میں دلچسپی رکھتے ہیں اور یہ اس انسٹرومنٹ مین قلیل مدتی تناظر میں بُلش ہونے کا آخری موقع ہوسکتا ہے بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 46۔93 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 10۔93 کا سپورٹ لیول ہوگا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 18۔94 / 45۔95

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 02/۔93 / 42۔92

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 94۔93 / 38۔94

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 46۔93 / 10۔93

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 45۔95 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 87۔96 اور سٹاپ لاس لیول 50۔93 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback