empty
 
 
06.02.2015 10:49 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 06 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے کیونکہ مارکیٹ نان فارم پے رول رپورٹ کے انتظار میں ہے نیوزی لینڈ فنانشل مارکیٹ آج تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گی – این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کی سپورٹ میں بہت کمزور ڈالر کی انڈر ٹون اور این ذیڈ ڈی / جے پی وائے کراس میں کم ہوتی رسک ایورژن کی وجہ سے کیوی کی طلب ہے- لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے اضافوں پر اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال اثر انداز ہوئی ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے ایم اے سی ڈی بئریش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز سے بڑھ رہا ہے انٹرا ڈے رینج انداز جمعرات کے روز مکمل ہوا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7450۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 75۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف  7280۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7220۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7325۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7465

0.75

0.7550

سپورٹ لیولز

0.7325

0.7280

0.7220


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback