empty
 
 
06.02.2015 11:53 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 06 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 06 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7767۔0 کے لیول سے اوپر گیا ہے اور ایک روز پہلے یہ 7832۔0 کے لیول تک اوپر گیا تھا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ابھی قیمت کمزور ریزسٹنس 7856۔0 کے لیول کی جانب جارہی ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} کیونکہ بئیرز اس لیول کو پہلے ہی توڑ چُکے ہیں لہذا بُلز پر اس لیول سے پُل بیک کے لئے دباو ہوگا بہرحال اگر صورتحال دوبارہ ایسی بنتی ہے تو مارکیٹ دوبارہ بئریش مارکیٹ کے اشارے دے گی اور مارکیٹ 7860۔0 کے لیول سے نیچے سیٹ ہوگی جو کہ اسی لیول پر بئیرش موقع ظآہر کرے گی جس کا پہلا ہدف 7791۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 7767۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ دوسری طرف اگر قیمت اس لیول کو توڑ لیتی ہے اور ایچ 4 چارٹ میں اس سے اوپر بند ہوتی ہے تو یہ اضآفہ کی موو ہوگی جو کہ ایک اہم موو ہوگی جب کہ یہ تصیحی موو نہ ہوگی – لہذا مارکیٹ 7770۔0 کے لیول سے اوپر بلش موقع بنائے گی ریزسٹنس لیول سپورٹ میں تبدیل ہوجائے گا لہذا یہ 7770۔0 کےلیول سے اوپر سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا ہدف 7850۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 7925۔0 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی جانب} جائے گا

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ :6 فروری 2015

پئیر اے یو ڈی / یو ایس ڈی

آر 3 : 7927۔0

آر 2 : 7876۔0

آر 1 : 7836۔0

پی پی : 7785۔۔0

ایس 1 : 7745۔0

ایس 2 : 7694۔0

ایس 3 : 7654۔0

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback