empty
 
 
06.02.2015 01:51 PM
سونے کا 06 فروری 2015 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1264 کے پرائس لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – ہم ابھی بھی مارکیٹ میں ایک بڑے حجم کے انتظار میں ہیں – آج مارکیٹ تجارتی لین دین کم رہا ہے – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم نے سیلرز کی جانب ایک بڑی کوشش دیکھی ہے جس کے ساتھ ساتھ بیک گروانڈ میں کمزور نتائج بھی ہیں جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ 00۔1255 کے لیول کے گرد سیل پُر خطر ہوسکتی ہے – ہمارا سب میجر فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد 00۔1254 کے لیول پر کامیاب رہا ہے بہرحال اگر قیمت 00۔1254 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1240 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں {فیبوناسی ایکس پینشن لیول 8۔161 فیصد} ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق مارکیٹ میں کمزور سپلائی ہے ریزسٹنس لیول 00۔1307 کے لیول کے گرد ہے {ریزسٹنس کی طرح کی سوئنگ ہائی} میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 54۔1271

آر 2 : 90۔1275

آر 3 : 97۔1282

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 40۔1257

ایس 2 : 04۔1253

ایس 3 : 97۔1245

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں یعنی قیمت کم ہونے پر خرید کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback