empty
 
 
09.02.2015 01:25 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 09 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس نے 18۔94 کے سپورٹ لیول سے اوپر بہتری کی ہے اور ہائی ہائی انداز میں ابھی بھی موجود ہے – 45۔95 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب اس کا قریب ترین ہدف ہوگا – اس کے علاوہ یو ایس ڈی ایکس اس ایریا مین بریک آوٹ کرسکتا ہے یہاں تک کہ یہ 78۔96 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک جاسکے ہم یہ صورتحال ڈیلی چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

اس انسٹرومنٹ میں انٹرا ڈے آووٹ لووک ابھی بھی بُلش ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس نے 35۔93 کے لیول کا ری باونڈ کیا ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے ابھی یو ایس ڈی ایکس نے 87۔94 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہائیر ہائی انداز بنانا شروع کیا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو بُلز اپنی قوت کو جاری رکھتے ہوئے 16۔95 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتے ہیں

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 45۔95 / 78۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔94 / 02۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 87۔94 / 16۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 38۔94 / 94۔93

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 87۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 16۔95 اور سٹاپ لاس لیول 58۔94 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback