empty
 
 
10.02.2015 02:08 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 10 فروری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ دیکھے جانے والا قدرے اضافہ مارکیٹ میں جاری کمزوری کی وجہ سے ختم ہوا ہے – قیمت نے مضبوط سپورٹ لائن کو 1300۔1 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے اور اس سپورٹ لیول کو نیچے کی جانب توڑنے کے لئے بہت ذیادہ سیل کے دباو کی ضروت ہوگی کہ قیمت اس سے نیچے رُکی رہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یورو / یو ایس ڈی پئیر کمزور ہے – لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا مضبوط ہونا متوقع ہے بعد والے میں آووٹ لووک بُلش جب کہ پہلے والے میں بئیرش ہے جیساء کہ پہلے پیشن گوئی کی گئی تحی مارکیٹ اس ہفتہ اپنی سست لیکن مستحکم موو جاری رکھے گی البتہ عارضی پُل بیک کے امکانات کو یکسر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : حالیہ بئیرش کوسشش کے قطع نظر مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز درست ہے اور قیمت کا کسی بھی وقت اوپر جانا متوقع ہے – یہ صورتحال صرف اس صورت میں منسوح ہوسکتی ہے کہ اگر قیمت 5100۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے نیچے جائے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے 00۔119 کے سپلائی لیول سے اوپر گیا تھا لیکن اس سے اوپر رہنے میں کامیاب نہیں ہوسکا تھا – جیسے کی حالیہ بئریش ریٹریسمنٹ ختم ہوتی ہے قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے اس مارکیٹ میں حالیہ آووٹ لوو بُلش ہے – لہذا قیمت 00۔119 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب توڑ سکتی ہے لیکن اس کے لئے ریلی کا بننا لازم ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں غیر یقینی صورتحال ہے اس مارکیٹ میں بُلز یا بئیرز قیمت کو کسی خاص سمت میں لے جانے میں ناکام رہے ہیں – جب تک مارکیٹ میں کوئی واضح سمت نہیں بن جاتی مارکیٹ سے دور رہنا ہی بہتر ہے یا تو قیمت 00۔136 کے سپلائی زون سے اوپر جائے گی یا یہ 00۔133 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے کلوز ہوگی –بہرحال 00۔136 کے سپلائی زون سے اوپر کلوزنگ کے امکانات ذیادہ ہیں کیونکہ ذیادہ تر جے پی وائے پئیرز میں آووٹ لووک بُلش ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback