empty
 
 
11.02.2015 03:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 11 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کی مارکیٹ ابھی مستحکم نہیں ہے اور رجحان بہت واضح نہیں ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1379۔1 اور 1226۔1 کے لیول کے درمیان تجارت کررہی ہے – لہذا بہتر یہ ہے کہ نیوٹرل رہا جائے ہفتہ وار پیوٹ پوائنت 1379۔1 کے لیول پر ہے – لہذا مارکیٹ میں بریک آوٹ سے قبل سخت سائیڈ وے رینج کا انتظار کیا جائے جس کے بعد مارکیٹ متوقع طور پر بلش مارکیٹ کے اشارے دینا شروع کرے گی دوسرے الفاظ میں یہ بہتر ہوگا کہ 1230۔1 کے لیول {ہفتہ وار سپورٹ 1 سے اوپر } خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 1325۔1 کا لیول ہو گا اگر مارکیٹ اس لیول پر بریک آوٹ کرتی ہے تو یہ 1366۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ ون چارٹ} کی جانب اوپر جائے گا- بہرحال اگر قیمت 1264۔1 کا لیول توڑتی ہے اور اس سے نیچے کلوزنگ کرتی ہے تو مارکیٹ 1264۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی – جس کے بعد سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوجائے گی اور یہ 1264۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 1226۔1 کا لیول ہوگا جس کےبعد مارکیٹ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 1200۔1 کے لیول کی جانب جائے گی {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ ون چارٹ} تاکہ یہ اس لیول پر نیاء ڈبل باٹم بنا سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback