empty
 
 
17.02.2015 04:16 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 17 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا پیر کے روز 3 ہفتوں کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے – منگل کے روز 00۔12 جی ایم ٹی پر نیوزی لینڈ گلوبل ڈیری ٹریڈ کی رپورٹ متوقع ہے – این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی تائید میں توقع سے زیادہ مضوط نیوزی لینڈ کی چوتھی سہہ ماہی کی رپورٹ کا آنا ، اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی اور یورو / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی ڈیمانڈ ہے – لیکن این زیڈ دی / یو ایس ڈی کی آپ سائیڈ کو سافٹ این ذیڈ ڈی / جے پی وائے کراس میں کیوی کی سیلز نے محدود کیا ہے جس کی وجہ سرمایہ کاروں میں رسک ایورژن ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش ہیں اگرچہ بعد والا اوور باٹ لیولز پر ہے – 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے اوپر ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7590۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7625۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف  7440۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 74۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7470۔0 کے لیول پر ہے

0.7590

0.7625

0.7685

سپورٹ لیولز

0.7440

0.74

0.7345


Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback