empty
 
 
19.02.2015 09:34 AM
سونے کا 19 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونے نے توقع کے مطابق 00۔98/00۔1197 کے لیول سے باونس کیا ہے – یہاں ظاہر کی گئی صورتحال کے مطابق دھات نے کنورجنس کے بننے سے سپورٹ حاصل کی ہے – دھات نے رائزنگ ٹرینڈ لائن سے کو کہ 00۔1197 کے لیول سے گزر رہی ہے سپورٹ حاصل کی ہے – مزید یہ کہ فیبوناسی کنورجنس 618۔0 اور 786۔0 برائے 00۔1130 اور 00۔1170 کے لیولز سے سابقہ ریلی ہیں جو کہ دھآت کو 85۔1197 کے لیول پر ملتی نظر آتی ہیں – اوپر بیان کی گئی صورتحال کے مطابق بطور فالو تھرو دھات کے ایک تیز فالو آپ سے پر زور تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں اور قیمت کے کم ہونے پر مزید پوزیشنز لیں حالیہ لیول 00۔1214 کا ہے – فوری سپورٹ لیول 00۔1170 پر ہے جو کہ 00۔1130 کی جانب جائے گا جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔45/00۔1240 {عارضی} طور پر ہے جو کہ 00۔1340 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گی – بُلز کا ابھی واپس قوت میں آجانا معلوم ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 00۔1170 پر ہے اہداف 00۔1375 اور 00۔1412 کے لیولز ہیں

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback