empty
 
 
19.02.2015 11:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 20 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5363۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے – 5284۔1 کا لیول اس ہفتہ سپورٹ مین تبدیل ہوگیا ہے – لہذا پئیر نے ایچ 4 چارٹ میں پہلے ہی 5280۔1 اور 5360۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنائی ہے – مزید یہ کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو توڑنے کے بعد اس لیول پر بُلش مارکیٹ بنتی نظر آتی ہے – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے اور قیمت 16 فروری سے سپورٹ لیول سے نیچے کلوز ہونے میں ناکام رہی ہے – مزید یہ کہ آر ایس ائی اسی ٹائم فریم میں ابھی بھی مثبت ہے – لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت نے 5305۔1 اور 5460۔1 کے لیولز کے درمیان موو کی ہے لہذا 53 سے 75 پپس رینج میں احتیاط کی جانی بہتر ہے – اسی تناظر میں پہلا کام سخت سائیڈ وے رینج کا انتظار کرنا ہے جو کہ بریک آوٹ سے قبل ہو- جس کے بعد مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش اشارے دے گی – دوسرے الفاظ میں بہتر یہ ہے کہ 5363۔1 اور 5284۔1 کے لیولز سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 5403۔1 کا لیول ہو – قیمت پہلے ریزسٹنس لیول 5476۔1 کے ریزسٹنس لیول جائے گی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے

مشاھدات

رینج : لانگ ٹرم تبدیلی کی حکمت عملی جوکہ اس پئیر  کی اوسط ویلیو میں مضبوط ڈائیورجنس کے خلاف نظر آتی ہے یہ بنیادی طور پر ایک لمبے عرصہ کے لئے ٹریڈ کو روکے گی اور یہ سلو موونگ ٹریڈ کی ایک حکمت عملی ہے

تنبیہہ : سرمایہ کاری سے قبل مارکیٹ میں اتار چڑھاو پر نظر رکھیں کیونکہ مطلوبہ قیمت ممکن ہے پہلے ہی گزر چُکی ہو
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback