empty
 
 
24.02.2015 01:23 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 24 فروری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس میں آووٹ لووک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور ابھی ھی کوئی واضح سمت نہیں بنی – سپورٹ لیول 1300۔1 کے لیول پر اور ریزسٹنس لیول 1450۔1 پر ہے قیمت یا تو 1450۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑے کی گی یا پھر یہ 1300۔1 کا سپورٹ لیول نیچے کی جانب توڑے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف گزشتہ ہفتہ 200 پپس اوپر گئی تھی اور 9500۔0 کے ریزسٹنس لیول پر ٹاپ بنارہی تھی – ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب ٹوٹا تھا لیکن اس سے اوپر کلوز ہونے میں ناکام رہی تھی اور اس میں 130 پپس کی کمی ہوئی تھی اور 9400۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کلوز ہوئی تھی اس ہفتہ 9300۔0 کے سپورٹ لیول ایک اور کلوزنگ متوقع ہے  

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس مارکیٹ میں 5450۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول ایک بار دوبارہ ٹیسٹ ہوا ہے اور جب کہ قیمت ایک مرتبہ پھر 5500۔1 کے ڈسٹریبوشن لیں کی جانب جاسکتی ہے – اس بات کا امکان ہے جی بی پی میں اس ہفتہ محدود بُلش کوشش کا عمل جاری رہے – پُل بیک کسی بھی وقت دیکھا جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے میں جمود کی صورتحال ابھی ختم نہیں ہوئی اور قیمت کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے اور مارکیٹ میں دباو کا آنا ممکن ہے اگلے ہفتہ یا اس ہفتہ اوپر کی جانب بریک کا ہونا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ مارکیٹ فی الوقت ایک جمود کا شکار ہے اور بہتر یہ ہے کہ جب تک 40۔134 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے یا 50۔136 کے سپلائی زون سے اوپر بریک نہیں ہوجاتی – بعد والی کا امکان ذیادہ ہے اور بُلز قریب مدتی تناظر میں تنزلی کی موو سے نبدآزما ہونے کے لئے تیار ہیں

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback