empty
 
 
26.02.2015 01:01 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 26 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی قیمت 9089۔0 ، 9300۔0 اور 9405۔0 کے لیول سے گزشتہ ہفتہ سے بُلش مارکیٹ کو ظاہر کررہا ہے – ان دنوں میں 9405۔0 کا لیول سپورٹ 1 کو ظآہر کرتا ہے مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی قیمت ابھی بھی سپورٹ 1 اور ریزسٹنس 1 کے درمیان تجارت کررہی ہے جو کہ بلترتیب 9405۔0 اور 9595۔0 کے لیولز پر ہے – یہ ممکن ہے کہ قیمت یہاں اپنے آپ کو دہرائے – لہذا ایچ 4 چارٹ میں اضافہ کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اور یہ 9405۔0 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9522۔0 کا لیول {اسی چارٹ میں کمزور ریزسٹنس} – یہ آضافہ کے رجحان کو کال دے گا تا کہ بُلش موو جاری رہ سکے جو کہ آنے والے دنوں میں 9595۔0 کےلیول کی جانب جائے گی – اس کے علاوہ مضبوط ریزسٹنس لیول 9595۔0 کو ذہن میں رکھنا چاھیے جو کہ 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – بہرحال سٹاپ لاس لیول کو بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ یہ کبھی بھی آپ کی قوت خرید سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے – لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 9405۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے 9372۔0 کے لیول پر ہو

نوٹ

ہمیں اس ہفتہ 218 پپس رینج کی توقع ہے  

کی لیول / اہم لیول 9405۔0 کے لیول پر موجود ہے

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی سپورٹ پہلے ہی 9405۔0 کے لیول پر موجود ہے

مزید یہ کہ ہفتہ وار سپورٹ ون 9300۔0 کے لیول پر موجود ہوگی – اگر قیمت 9405۔0 کے لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے تو یہ 9400۔0 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 955۔0 کا لیول ہوگا جس کے بعد یہ 9595۔0 کے لیول کی جانب جائے گا

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback