empty
 
 
27.02.2015 09:21 AM
جی بی پی / سی ایچ ایف کا 27 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

جی بی پی / سی ایچ ایف یہاں نظر آنے والی صورتحال کے مطابق آوورلی چارٹ میں 4600۔1 کے لیول تک پُل بیک کرنے سے قبل 60/4750۔1 کے لیول تک ریلی ہے تجویز یہ ہے قلیل مدتی پوزیشن سے باہر نکلا جائے اور ابھی صبر سے کام لیا جائے – پئیر کو 4630۔1 کے لیول پر ایک اچھی سپورٹ حاصل ہے اور ٹرینڈ لائن سپورٹ بھی اسی ریجن سے گزر رہی ہے – فوری کینڈل سٹک سپورت 4630۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 4400۔1 ، 4270۔1 / 80 کے لیول کی جانب اور اس سے نیچے جائے گی جب کہ ریزسٹنس 4750۔1 کے لیول پر {عارضی} طور پر ہے جو کہ اوپر کی جانب جائے گا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ فوری قلیل مدتی آپ ٹرینڈ لائن کی سپورٹ مزید بئریش سیٹ آپ کے لئے حوصلہ افزاء ہوگی اور قیمت نیچے کی جانب تصیح کرسکتی ہے

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن سے باہر نکلیں اور صبر سے کام لیں

خیر اندیش


Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback