empty
 
 
02.03.2015 11:56 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ہم جی بی پی / یو ایسڈی پئیر درمیانی مدت کے تناظر میں ابھی بھی بُلش موو دیکھ رہے ہیں تا کہ 5491۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے – نئی بُلش موو کی کنجائش ابھی بھی موجود ہے لیکن خریدار تب مضبوط ہوں گے جب ریزسٹنس زون پر بریک آووٹ ہوگا – اگر ایساء ہوجاتا ہے کہ اگلے ریزسٹنس لیول 5761۔1 کے لیول تک جانے کے لئے خاصی بُلش قوت موجود ہوگی کہ جس سے فائدہ حاصل کیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں ہم 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں جو کہ حالیہ بُلش موو کو مشکل سے دوچار کرسکتی ہے – بہرحال اس بات بھی امکان ہے کہ پئیر 5413۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرے جس کا ہدف 5455۔1 کے لیول پر ہے حالیہ لیولز پر پُل بیک کی صورت میں قیمت 5340۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گی

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5761۔1 / 5957۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5491۔1 / 5247۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5413۔1/ 5455۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5340۔1 / 5257۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توٰڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5413۔1 ، ٹیک پرافٹ لیولز : 5455۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5370۔1 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback