empty
 
 
03.03.2015 11:41 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 03 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ بُلش ڈآلر {آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس نے پیر کے روز 11 سال کا بلند ترین لیول 514۔95 حاصل کیا ہے اور 49۔95 کے لیول پر کلوز ہوا ہے جو کہ پیر کی صبح 45۔95 کے لیول پر تھا} اور بہتر یو ایس ٹریثری نفع {دس سالہ کا لیول 085۔2 فیصد رہا جو کہ جمعہ کے 002۔2 فیصد رہا تھا}  اور یہ توقعات باقی ہیں کہ فیڈرل ریزرو اس سال کے وسط تک انٹرسٹ میں اضافہ کرسکتا ہے – پئیر پر آسٹریلیوی ڈالر کی کمزور صورتحال بھی اثر انداز ہوئی ہے یو ایس کوور پی سی ای پرائس انڈیکس میں جنوری کے ماہ میں ماہانہ بنیادوں پر 1۔0 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر یہ اضافہ 3۔1 فیصد کا ہے جب کہ یو ایس آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی برائے ماہ فروری میں 9۔52 کے لیول پر ایا ہے جو کہ 0۔53 کی پیشن گوئی سے قریب تر رہا ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے نقصانات پر مثبت رسک ایپی ٹائٹ اثر انداز ہوا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر بئریش ہوگیا ہے پیر کے روز بئیرش آووٹ سائیڈ ڈے رینج انداز مکمل ہوا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7570۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7615۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف  7470۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7430۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7510۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7570

0.7615

0.7655

سپورٹ لیولز

0.7470

0.7430

0.7


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback