empty
 
 
03.03.2015 12:58 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 03 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے کمزور سپورٹ 2492۔1 کے لیول سے ری باونڈ کیا ہے اور اب یہ اپنی سپورٹ کی جانب جارہا ہے – یہ ممکنہ طور پر اضافہ کی موو شروع کرے گا اور دوبارہ بہتر ہوگا – مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ لیول ابھی بھی 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول {ڈبل باٹم} اور 8۔61 فیصد کے درمیان ایچ ون چارٹ میں تجارت کررہا ہے – لہذا یہ ممکنہ طور پر بُلش موقع بنائے گا تاکہ 2470۔1 اور 2492۔1 کے لیول سے بُلش موقع بناسکے جس کا پہلا ہدف 2535۔1 کا لیول {پہلا ریزسٹنس لیول} ہوگا جس کے بعد یو ایس ڈی / سی اے ڈی سیدھا 2558۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جائے گا اس کے علاوہ 2558۔1 کا لیول ڈیلی ریزسٹنس بنائے گا لہذا بہتر یہ ہوگا کہ اس لیول پر پرافٹ ٹیکنگ کی جائے بہرحال اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی اس لیول کو توڑ لیتا ہے اور 2470۔1 کے لیول کے نیچے کلوز ہوتا ہے تو تنزلی کی موو ذیادہ واضح ہوگی – یہ تنزلی کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی لہذا مارکیٹ 2450۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی اور تب سپورٹ ریزسٹنس بن جائے گی لہذا یہ 2450۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 2420۔1 کا لیول ہوگا – یہ تنزلی کی موو کو کال دے گا تا کہ 2387۔1 کے لیول پرموجود ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرنے کے لئے بئریش موقع بنائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback