empty
 
 
04.03.2015 09:43 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 04 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر میں آووٹ لووک ابھی بھی بئیرش ہے اور یہ ابھی تک کچھ خاص انداز میں اوپر جانے میں ناکام رہی ہے جس کی وجہ گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر بننے والا مضبوط بئریش رجحان تھا – جب تک یہ پئیر کمزور ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف {جو کہ عموما یورو / یو ایس ڈی کی متضاد سمت میں جاتا ہے} نیچے نہیں جاسکے گا قیمت فی الوقت 1150۔1 کے سپورٹ اور 1200۔1 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان موجود ہے سپورٹ لائن ممکنہ طور پر نیچے کی جانب ٹوٹ سکتی ہے لیکن ممکن ہے کہ قیمت اس سے نیچے کلوز ہونے میں کامیاب نہیں رہ سکتی کیونکہ یورو میں آووٹ لووک آُپ بیٹ ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ایک واضح اور مستحکم انداز میں اوپر کی جانب جارہا ہے بُلش کوشش سست لیکن بتدریج جاری ہے قیمت نے چارٹ میں ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو انداز کا سلسلہ بنا رہاہ ے – قیمت ابھی 9600۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور یہ  9650۔0 اور 9700۔0 کے ریزسٹنس لیولز تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں اس ہفتہ کا آووٹ لووک تنزلی کا ہے اور یہ کوئی اچنبہ کی بات نہیں ہے کہ پئیر کمزوری کے اشارے دے رہا ہے – ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے چارٹ میں ایک واضح بئیر تصدیقی انداز ہے قیمت یہاں سے نیچے کی جانب جاسکتی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : بئیرز کی کوشش کے قطع نظر توقعات بُلش ہیں جب کہ اس بات کی توقع ہے قیمت 50۔119 اور 00۔19 کے ڈیمانڈ لیول تک نیچے جائے جب کہ 00۔120 اور 125 کا سپلائی لیول بھی ٹیسٹ ہوسکتا ہے 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اگرچہ حالیہ پرائس ایکشن یہ ظاہر کرتا ہے کہ کراس کمزور ہے اس ہفتہ کسی بھی دن بُلش بریک آوٹ متوقع ہے – یہ آج ، کل یا جمعہ کے روز ہوسکتا ہے مارکیٹ میں ریلی بنے گی اور یہ کچھ ہفتے جاری رہے گی اس کی ایک وجہ ین کی متوقع کمزوری ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback