empty
 
 
10.03.2015 11:44 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 10 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس میں عمومی رجحان بہت بُلش ہے کیونکہ بُلش رجحان کو روکنے کے لئے کوئی بڑی رکاوٹ نہیں ہے – انسٹرومنٹ پہلے ہی کئی سال کا بلند ترین لیول حاصل کرچُکا ہے جو کہ 19۔99 کے لیول پر ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا لیول 19۔100 کا لیول ہوگا

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے پہلے ہی 93۔97 کے لیول پر سپورٹ کو توڑا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں 13۔99 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے بُلش انداز بنا رہا ہے – ہم ابھی اضافہ کی موو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ یو ایس ڈی ایکس کا لوئیر ٹائم فریم ایچ ون چارٹ میں خاصا بُلش دباو موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ لیولز کو ظآہر نہیں کررہا

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 19۔99 / 49۔100

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 01۔98 / 96۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 13۔99 / 00۔100

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96۔97 / 85۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ میں خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز : 13۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔100 اور سٹاپ لاس لیول 30۔98 کا ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback