empty
 
 
10.03.2015 05:23 PM
سلور کا 10 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

آج کے ایچ 4 چارٹ کے مطابق دھات 70۔15 کا سپورٹ لیول توڑنے میں ناکام رہی ہے اور یہاں سے اس نے باونس کیا ہے تاکہ سپورٹ لیول اور 00۔16 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان تجارت کرسکے – فی الوقت یہ 00۔16 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جارہی ہے لہذا ہمیں اس سے اوپر کی کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ یہ اپنی اضافہ کی موو جاری رکھ سکے – اگر دھات آج ایچ 4 کو اوپر کلوز کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو یہ ہمیں اس سے اوپر مزید بُلش سگنلز کا ایک اچھا موقع فراہم کرے گی جس کا پہلا ہدف 30۔16 کے ریزسٹنس لیول سے کچھ پپس نیچے ہوگا اور پھر اس ریزسٹنس لیول کو توڑنے کے بعد یہ 50۔16 کے سپورٹ لیول کی جانب جائے گا بہرحال جب تک یہ 00۔16 کے سپورٹ لیول سے نیچے تجارت کررہی ہے انتظار کیا جانا بہتر ہے اس صورتحال میں بُلش موو کی منسوحی بھی ثابت ہوتی ہے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3 : 50۔16 ، آر 2 : 30۔16 ، آر 1 : 00۔16 ، ایس 1 : 70۔15 ، ایس 2 : 50۔15 ، ایس 3 : 20۔15




انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback