empty
 
 
16.03.2015 11:05 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 16 تا 20 مارچ 2015 کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 4860۔1 اور 4583۔1 کے لیولز کے درمیان رُکی ہوئی ہے یہ کہ 4860۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرتا ہے – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ایچ ون چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – بہرحال قیمت ممکنہ طور پر نیچے جائے گی کیونکہ تنزلی کا رجحان ابھی بہت مضبوط ہے – لہذا 4860۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جو کہ طویل مدتی تناظر میں ہو اور اس کا 4699۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے جو کہ سپورٹ 1 لیول ہے – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کو کبھی بھی آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاَھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 4885۔1 کے لیول پر لگایا جائے

مشاھدات

اہم سپورٹ لیول 4583۔1 کے لیول پر ہے

اہم ریزسٹنس لیول پہلے ہی 4866۔1 کے لیول پر ہے

ہمیں اس ہفتہ 325 پپس رینج کی توقع ہے

اگر قیمت اوپر کی جانب جارہی ہوتو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا – جی بی پی اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب آئے گا

فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز کا استعمال درست نفسیاتی لیولز برائے سپورٹ اور ریزسٹنس کو معلوم کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے دورانیہ کا خیال کیا جانا ضروری ہے

فیبوناسی ایک رینج ٹریڈ میں ہو تو قیمت کا اوپر یا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے اگر آپ اس دورانیہ میں سیل یا خرید لانگ ٹرم تناظر میں کرتے ہیں تو آپ یقینا آپنا نفع کھو بیٹیھں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback