empty
 
 
20.03.2015 08:20 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 20 مارچ 2015 کے لئے کا تجارتی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : بُلز کی جانب سے یک یورو / یو ایس ڈی کو اوپر کی جانب بھیجنے کی اہم کوشش کے باوجود اس کراس میں آووٹ لووک ابھی بھی بئیرش ہے – کیونکہ اس ہفتہ ہونے والا تمام اضافہ اس کی جانب سے کھو دیا گیا ہے – 0550۔1 اور 0500۔1 کا ڈیمانڈ زون ابھی دیکھا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : کیونکہ یورو / یو ایس ڈی پئیر اس ہفتہ قدرے اضافہ کی موو کی ہے – یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں قدرے کمی ہوئی ہے – بہرحال نقصان کو دوبارہ پورا کیا گیا ہے لیکن اس صورتحال کو واضح طور پر یورو / یو ایس ڈی کی متضاد صورتحال کے تناظر میں دیکھا جانا چاھیے کیونکہ یہ مارکیٹ عموما یورو / یو ایس ڈی کی مخالف سمت میں موو کرتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : مارکیٹ میں ابھی بھی بئیرش تصدیقی انداز ہے ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے 4700۔1 کے لیول پر ایکیومیلشن لیول ٹیسٹ ہوا ہے اس کے ساتھ ساتھ 4650۔1 کا ایکیومیلشن لیول جلد ٹیسٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : مارکیٹ میں ایک مسلسل اضآفہ کی موو جاری ہے جو کہ مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ بئیرش موو کے بعد کی صورتحال ہے – بہرحال یہ اضافہ کی موو مارکیٹ میں ایک واضح بُلش تصدیقی انداز بنارہی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 50۔121 کے سپلائی لیول سے اوپر کلوز ہو – ابھی بُلز کو اختیاط سے کام لینا ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : بُلز کی جانب سے یک یورو / جے پی وائے کو اوپر کی جانب بھیجنے کی اہم کوشش کے باوجود اس کراس میں آووٹ لووک ابھی بھی بئیرش ہے – کیونکہ اس ہفتہ ہونے والا تمام اضافہ اس کی جانب سے کھو دیا گیا ہے – 00۔128 اور 50۔127 کا ڈیمانڈ زون ابھی دیکھا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback