empty
 
 
24.03.2015 01:16 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 24 مارچ 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پیر کے روز اس میں 150 پپس کا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا جس سے کمزور پُل بیک سے قبل 0950۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل ہوا تھا – یہ ریزسٹنس لیول جلد ٹوٹ سکتا ہے اور اس کا اگلا ہدف 1000۔1 کا ریزسٹنس لیول ہوسکتا ہے جو کہ مارکیٹ کی مضبوطی کے سبب آسانی سے ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جیساء کہ اس کی توقع تھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر مسلسل نیچے کی جانب آرہا ہے جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کی متضاد صورتحال ہے – ابھی ہماری نظر 9600۔0 اور 9550۔0 کے سپورٹ لیولز پر ہے جو کہ اس ہفتہ تب تک حاصل ہوسکتے ہیں کہ جب تک پئیر کمزور ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں ہونے والی بُلش موو یورو / یو ایس ڈی کے مقابلہ میں کمزور ہے اگرچہ مارکیٹ میں موجود حالیہ بئریش تصدیقی انداز کے لئے سخت خطرات موجود ہیں اور جب قیمت 5000۔1 اور5050۔1 کے ڈسٹریبوشنز لیولز کو اوپر کی جانب توڑ لے گی تو یہ منسوح ہوجائے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ مارکیٹ مسلسل کمزور سے کمزورہوتی جارہی ہے جو کہ ایک سست لیکن مستحکم انداز میں ہورہی ہے 50۔199 اور 00۔119 کے ڈیمانڈ زون جلد ٹیسٹ ہوسکتے ہیں لیکن ایساء بھی ممکنن ہے کہ اس بئیرش موو کو روکنے کے لئے جلد ہی ایک اچھی صورتحال بن سکے – اس ہفتہ اس پئیر میں آووٹ لووک بُلش ہے اور قیمت کسی بھی وقت ریلی کرسکتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے بیان کئے کئے لیولز سے اوپر رہے اگر یہ لیولز نیچے کی جانب ٹوٹ جاتے ہیں تو بُلش توقعات معدوم ہوجائیں گئیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کرنسی انسٹرومنٹ اپنا بُلش رجحان قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے جس کی وجہ یورو کی حالیہ مضبوطی ہے – یہ بُلش رجحان گزشتہ ہفتہ سے بن رہا ہے اور اس کی وجہ سے مارکیٹ میں ایک واضح بُلش آووٹ لووک بنا ہے جس کہ واضح بُلش سفر کا آغاذ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback