empty
 
 
25.03.2015 01:51 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 25 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے ریزوسٹنس کو توڑا ہے اور اسی لیول پر سپورٹ میں تبدیل کیا ہے جو کہ 2316۔1 کا لیول ہے – سپورٹ لیول پہلے ہی 2316۔1 اور 2443۔1 کے لیولز پر 25 تا 27 مارچ کے لئے موجود ہے – اسی طرح یہ بات بھی اہم ہے کہ صورتحال بُلش مارکیٹ کی کال دے رہی ہے قیمت گزشتہ دس ہفتوں سے سپورت لیول سے اوپر موجود ہے 21 جنوری 2015 سے – ایک اور حوالے سے ہمیں آنے والے دنوں میں 160 پپس رینج کی توقع ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت 2450۔1 اور 2610۔1 کے لیول کے درمیان موو کرے گی {2610۔1 – 2450۔1 = 0160۔0} – لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی بُلش مارکیٹ کے اشارے دینا شروع کرے گی جو کہ 2450۔1 کے لیول سے ہوں گے اسی طرف مارکیٹ 2450۔1 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گی {خریدار کم قیمت کی تلاش میں ہیں} جس کا پہلا ہدف 2523۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 2613۔1 کے لیول کی جانب جائے گا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 2613۔1 کا لیول مضبوط ریزسٹنس لیول ہے کیونکہ یہ 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – پئیر اس ہفتہ 2613۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس بنائے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے – لہذا بہتر یہ کہ سٹاپ لاس لیول 2315۔1 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback