empty
 
 
25.03.2015 02:08 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 25 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں تنزلی کی صورتحال ذیافہ بہتر معلوم ہوتی ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 60۔96 کے سپورٹ زون پر بریک کی کوشش کرے گا جس کا ہدف 53۔95 کا لیول ہوگا – جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیوں میں ذکر کیا تھا 200 ایس ایم اے سے اوپر کی اس ٹائم فریم میں موو صرف تصیحی مووز ہوں گی کیونکہ یو ایس ڈی ایکس مجموعی صورتحال میں ابھی بھی بُلش ہے بہرحال ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی ہے لہذا محتاط رہیں

This image is no longer relevant


منگل کے سیشن میں 63۔96 کے سپورٹ لیول سے انسٹرومنٹ منسوح ہوا تھا اور یہ ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی ایکس بہتری کرے گا اور 19۔97 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرے گا – اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ 93۔97 کے ریزسٹنس زون تک جاسکتا ہے جہاں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے موجود ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزستنس لیولز : 01۔98 / 19۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز 60۔96 / 53۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 19۔97 / 93۔97

ایچ ون چارٹ سپورت لیولز : 63۔96 / 24۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 19۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 93۔97 اور سٹاپ لاس لیول 46۔96 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback