empty
 
 
26.03.2015 11:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز بلترتیب 5093۔1 اور 4746۔1 کے لیول پر موجود ہیں جو کہ بہت ذیادہ اتار چڑھاو کی اختتامی حدیں تصور ہوتے ہیں اگرچہ ان کا ٹوٹ جانا ممکن ہے – یہ بھی نوٹ کیا جانا ڈیلی پوائنٹ 4850۔1 کے لیول پر ہے لہذا یہ ایک نفسیاتی لیول کے طور کام کرے گا – لہذا پیوٹ پوائنٹ سائیڈ وے مارکیٹ میں اچھا کام کرے گا کیونکہ قیمت کا ذیادہ تر ریزسٹنس اور سپورٹ لائنز کے درمیان ہی رہنا متوقع ہے – لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کی قیمت 5078۔1 اور 4753۔1 کے لیولز کے درمیان موو کرے گی لہذا ہمارا تجزیہ کچھ اس طرح سے ہے :

یہ کہ 4990۔1 اور 5030۔1 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی کا موقع دیکھآ جانا چاھیے جس کا ہدف 4850۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 4750۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ 27 مارچ 2015 کو ہفتہ وار سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول 5105۔1 کے لیول پر لگایا جانا چاھیے

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ 26 مارچ 2015

پئیر جی بی پی / یو ایس ڈی

آر 3 : 5147۔1

آر 2 : 5071۔1

آر 1 : 4959۔1

پی پی : 4883۔1

ایس 1 : 4771۔1

ایس 2 : 4695۔1

ایس 3: 4583۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback