empty
 
 
27.03.2015 02:42 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی لوو رینج میں رُکا ہوا ہے جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا گیا تھا ڈیلی چارٹ ابھی بھی بئیرش صورتحال کی جانب ایک اشارہ ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے نیچے کی جانب اشارہ کررہا ہے یہ بات ذہن میں رہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے

This image is no longer relevant


یہ کوئی پوشیدہ بات نہیں ہے کہ 4842۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ زون ایک مضبوط خرید کا زون ہے اور یہی وجہ سے یہ ہم گزشتہ کئی روز سے قیمت کی منسوحی دیکھ سکتے ہیں – ابھی پئیر 4921۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ ہوا ہے – بہرحال موونگ ایوریج ایک ابھی ایک ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 4948۔1 / 5087۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 4820۔1 / 4649۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 4921۔1 / 4984۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 4842۔1 / 4774۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 4842۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4774۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4909۔1 کا پرائس لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback