empty
 
 
31.03.2015 08:27 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 31 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پئیر کے گزشتہ ہفتہ حاصل ہونے والی بلش کوشش کو ختم کردیا ہے قریب مدتی تنآظر میں کمزوری بُلش رجحان کو مشکل سے دوچار کردے گی – اس بات کا قوی امکان ہے کہ صورتحال مکمل بئیرش ہوجاَئے اور قیمت 0750۔1 اور 0700۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے لے جائے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف : یہ کرنسی پئیر اوپر کی جانب جانے کی کوشش میں ہے جس کے کچھ نتائج ظاہر ہورہے ہیں 9800۔0 اور 9850۔0 کے ریزسٹنس لیولز سے اوپر کی موو کا مطلب حالیہ بئریش رجحان کا اختتام اور اچھے بُلش رجحان کا آغاذ تصور ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ سارا کیبل سائیڈ وے گئی تھی قیمت کے نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کرنا شروع کیا ہے اور اس کا ہدف 4800۔1 کا ایکیومیلشن لیول ہے – فی الوقت لانگ ٹریڈز مارکیٹ میں کوئی توجیح نہیں رکھتیں یہاں تک کہ قیمت 5050۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول تک پہنج جائے جو کہ ابھی مشکل معلوم ہوتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : بُلش کوشش کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے – قیمت 00۔120 کے ڈیمانڈ زون سے اوپر گئی ہے ابھی مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے بُلز کا اگلا ہدف 50۔120 اور 00۔121 کے سپلائی لیولز ہیں جو کہ اس ہفتہ کے اہداف ہیں کیونکہ بُلش توقعات مضبوط ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : جب تک مارکیٹ میں کوئی واضح موو نہیں بن جاتی ہماری تجویز یہ ہے کہ مارکیٹ سے دور رہا جائے مارکیٹ میں حالیہ موو پُر خطر ہے اور ہمیں اس بات کا انتظار کرنا چاھیے کہ موجودہ رجحان قیمت کو کہاں لے جائے گا بہرحال قیمت کا اوپر کی جانب جانا ممکن ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback