empty
 
 
01.04.2015 01:58 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 01 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس کو حالیہ بُلش موومینٹم کی حمایت حاصل ہے کیونکہ یہ انسٹرومنٹ 12۔99 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے تاکہ بریک آوٹ کرسکے اور بعد میں 00۔100 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر دوبارہ کنسولیڈیٹ کرسکے – ہم ابھی بھی بُلش کیونکہ ڈیلی چارٹ میں فرکچرل ہمیں مسلسل یہ بتا رہا ہے کہ بُلش صورتحال کی فی الوقت مضبوط معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ انسٹرومنٹ ممکنہ طور پر درمیانی مدت کے لئے ریلی کرسکتا ہے – قلیل مدتی آووٹ لووک ابھی بھی بُلش ہے اور ہم اس رجحان کے تسلسل کے لئے بُلش رجحان کا بننا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 12۔99 / 35۔100

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 01۔98 / 60۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 77۔98 / 16۔99

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 36۔98 / 90۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 77۔98 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 16۔99 اور سٹاپ لاس لیول 37۔98 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback