empty
 
 
01.04.2015 06:13 PM
سونے کا 01 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے اخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 37۔1203 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط حجم کے ساتھ طلب دیکھ سکتے ہیں – میں نے مضبوط ریزسٹنس 00۔1209 اور 00۔1218 کے لیولز پر حاصل کیا ہے اگر قیمت 00۔1218 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے توہم 00۔1244 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں سونے میں سیل کے حوالے سے اس موقع پر محتاط رہیں کیونکہ ہم نے بیک گروانڈ میں کمزور سپلائی دیکھی ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 74۔1188

آر 2 : 66۔1191

آر 3 : 40۔1196

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 22۔1179

ایس 2 : 35۔1176

ایس 3 : 60۔1171

تجارتی تجاویز : سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ اس موقع پر ہم نے بیک گروانڈ میں کمزور سپلائی دیکھی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback