empty
 
 
02.04.2015 12:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا 02 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی سائیڈ وے موو کو ظآہر کررہا ہے کیونکہ یہ پئیر 4820۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے ابھی جی بی پی / یو ایسڈی پئیر کا 4820۔1 کے لیول کی جانب جانا ممکن ہے – بئریش اس پئیر میں مجموعی رجحان کو جاری رکھ سکتے ہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ لوئیر ٹائم فریمز میں بئریش انداز کے بننے کا انتظار کیا جائے

This image is no longer relevant


اب یہ پئیر 200 ایس ایم اے پر ایچ ون چارٹ میں ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے جہاں یہ 4774۔1 کے سپورت لیول تک پُل بیک کرسکتا ہے ہمیں اس ایریا میں بئریش بریک آوٹ کی توقع ہے تو کہ یہ 4721۔1 کے لیول تک نیچے آسکے رجحان تب تبدیل ہوسکتا ہے کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 4820۔1 / 4948۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 4649۔1 / 4505۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 4842۔1 / 4921۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لویلز 4774۔1 / 4721۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیولز 4774۔1 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 4721۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4825۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback