empty
 
 
03.04.2015 10:08 AM
اپریل 03 2015 کے لئے اہم تجارتی کرنسیوں کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی ایک پُر سکون بُلش کوشش کررہا ہے جس کی وجہ سے قیمت 0850۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر گئی ہے مزید بُلش مضبوطی کی وجہ سے قیمت 0900۔1 اور 0950۔1 کی ریزسٹنس لائنز سے اوپر جاسکتی ہے – سپورٹ لائنز 0850۔1 اور 0900۔1 کے لیولز پر ہیں جو کہ بئریش کوشش کے لئے ایک اچھی رکاوٹ کا کام کریں گے

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / سی ایچ ایف : پئیر ابھی بھی کمزور ہے اور کمزور میں اضافہ ہورہا ہے – کمزوری میں اضافہ سے مارکیٹ میں ایک نیاء بئریش تصدیقی انداز بنا ہے ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور ویلیم فیصد رینج پریڈ 20 اوور سولڈ زون میں گیا ہے 9550۔0 پر سپورٹ لیول آسانی سے نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل ابھی ایک ٹائٹ زون میں تجارت کررہی ہے جو کہ 4900۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول پر تجارت کررہی ہے اور ایکیومیلشن لیول 4750۔1 کا لیول ہے – اس مارکیٹ میں ایک واضح بریک آوٹ آج یا اگلے ہفتہ ہوسکتا ہے {قطع نظر اس بات کے کہ آج بہت سے ممالک میں بنک بند ہیں} ہمیں یہ بات نوٹ کرنی چاھیے کہ 31 دسمبر 2014 کے کیبل میں 300 پپس کی کمی نوٹ کی گئی تھی جب کہ تب بھی بہت سے بنک بند تھے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ مارکیٹ ابھی تک کنسولیڈیٹ کررہی ہے اور جب تک کوئی واضح سمت بن نہیں جاتی اس سے دور رہنا بہتر ہے کوئی واضح سگنل نہیں اور بریک آوٹ کی صورت میں ہی کوئی تجارت بہتر رہے گی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے بُلش کوشش میں ہے – فی الوقت یورو پئیرز مضبوط ہیں – 00۔140 اور 50۔140 کے سپلائی لیول سے اوپر کی موو مارکیٹ کو واضح طور پر بُلش کردے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback