empty
 
 
08.04.2015 09:50 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 08 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant
بنیادی


بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ڈالر کی مثبت صورتحال {آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس کا 91۔97 کے لیول پر آنا ہے جو کہ جمعرات کی صبح 07۔97 کے لیول پر تھا کیونکہ توقع سے ذیادہ جابز امایکہ میں ماہ فروری آئی ہیں جو کہ 133۔5 ملین رہی ہیں جب کہ اس کی پیشن گوئی 01۔5 ملین کی تھی ، اس کے علاوہ یو ایس آئی آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم انڈیکس کا 3۔51 کے لیول تک اپریل میں اوپر جانا ہے جو کہ مارچ میں 1۔49 کے لیول پر تھا اور فروری کے یو ایس کنزیومر کریڈٹ میں توقع سے ذیادہ 52۔15 بلین ڈالر کا اضافہ ہونا ہے جس کی پیشن گوئی {0۔12 بلین ڈالر} کی تھی- یہ بات مُسلم ہے کہ امریکہ کی گزشتہ ہفتہ جمعہ کو جاری ہونے والی رپورٹ ایک غیر عمومی صورتحال تھی اور یہ کہ امریکی معیشت پہلی سہہ ماہی کے بعد مضبوطی پکڑے گی اس کے علاوہ منفی سوئس انٹرسٹ ریٹ اور سوئس نیشل بنک کی جانب سے سی ایچ ایف سیلنگ انٹرویشن کا خطرہ ہے

ٹیکنیکل تجاویز

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئریش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہوگیا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7620۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7665۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7460۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7420۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7510۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9675

0.9750

0.9835

سپورٹ لیولز

0.9490

0.9445

0.94

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback