empty
 
 
14.04.2015 12:18 PM
سونے کا 14 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 51۔1187 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی دیکھ سکتے ہیں – قیمت نے 2۔38 فیصد {00۔1194} کا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول توڑا ہے – ہم 00۔1177 اور 00۔1174 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ ریٹریسمنٹ کے بعد ہوں یعنی تصیح کے بعد ہوں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 04۔1207

آر 2 : 77۔1214

آر 3 : 00۔1220

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 85۔1193

ایس 2 : 56۔1188

ایس 3 : 80۔1180

تجارتی تجاویز : اس موقع پر سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد سیل کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback