empty
 
 
15.04.2015 07:13 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 15 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : بُلز قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کی کوشش میں ہے {یہ صورتحال اس ہفتہ کے آغاذ سے موجود ہے} بہرحال بئیرش آووٹ لووک ابھی بھی درست ہے اور یہ آووٹ لووک تب تک موجود ہے کہ جب تک 0800۔1 کا ریزستنس لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : کیونکہ یورو / یو ایس ڈی اوپر جانے کی کوشش میں ہے لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے جانے کی کوشش میں ہے لیکن یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ بُلش آووٹ لووک تب تک ختم نہیں ہوتا کہ جب تک 9600۔0 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا – اس صورت میں مارکیٹ میں ایک مضبوط بئیرش رجحان ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : پئیر میں 4600۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے 180 پپس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ 4750۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے اوپر کلوز ہوا ہے مزید اضافہ کی موو بُلش رجحان کو خطرہ سے دوچار کرے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے کل 50۔119 کے سپلائی لیول سے نیچے گیا تھا ابھی مارکیٹ میں آّووٹ لووک بئیرش ہے اور یہ تب مزید مضبوط ہوگا کہ جب قیمت 00۔119 کا ڈیمانڈ لیول نیچے کی جانب کراس کرے گی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس نیچے آنے کے لئے ایک واضح ریلی بنا رہا ہے – ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ چارٹ میں موجود بئیرش تصدیقی انداز بے کار ہوگیا ہے کیونکہ ای ایم اے 11 ابھی بھی ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے – اس آووٹ لووک کی تبدیلی کے لئے قیمت کو کم از کم 200 پپس کا اور اضافہ کرنا ہوگا جس کے ایک واضح بُلش انداز بنے گا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback