empty
 
 
15.04.2015 12:24 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 15 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے سائیڈ وے موو کی ہے کیونکہ نہ تو مارکیٹ اور نہ ہی رجحان واضح ہے – مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 7550۔0 اور 7578۔0 کے لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا اس موقع پر نیوٹرل رہنا بہتر ہوگا سپورٹ لیول 7447۔0 کے لیول پر ہے یہ حقیقت ہے کہ خریدار کم جب کہ فروخت کنندگان ذیادہ قیمت کے انتظار میں ہوتے ہیں لہذا بہتر یہ ہوگا کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7450۔0 کے لویل سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 7538۔1 کا لیول ہو گا تاکہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو ٹیسٹ کرسکے اگر قیمت 7538۔0 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یہ 7574۔0 کے لیول کی جانب جاسکتی ہے تاکہ ڈبل باٹم بناسکے بہرحال اگر قیمت 7580۔0 کے لیول سے اوپر کلوز ہونے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ بئیرش موقع 7580۔0 کے لیول سے نیچے بنائے گی جس کے فوری بعد 7580۔0 کا لیول ایچ ون چارٹ میں مضبوط ریزسٹنس کو ظاہر کرے گا لہذا یہ اس لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا – لہذا تجویز یہ ہے کہ تصیح کے دوران 7580۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا ہدف 7485۔0 کا لیول ہو لیکن سٹاپ لاس لیول کو 7580۔0 کے لیول سے اوپر 7617۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback