empty
 
 
15.04.2015 01:38 PM
سونے کا 15 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 79۔1183 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – قیمت نے 2۔38 فیصد {00۔1194} کا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول توڑا ہے – ہم 00۔1177 – 00۔1174 کے لیولز کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں بہرحال 4 آیچ ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور سپلائی {ذیادہ حجم کی سپلائی اور کمزور پرائس ایکشن} دیکھ سکتے ہیں – اگر قیمت 00۔1183 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 00۔1177 – 00۔1174 کے لیولز کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 25۔1199

آر 2 : 47۔1203

آر 3 : 27۔1210

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 67۔1185

ایس 2 : 00۔1181

ایس 3 : 80۔1174

تجارتی تجاویز

سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق ہم نے کمزور سپلائی نوٹ کی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback