empty
 
 
16.04.2015 10:39 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 16 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی سپورٹ کا 7680۔0 کے لیول پر بننا متوقع ہے کیونکہ اس لیول سے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ڈبل باٹم بنایا ہے – اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7680۔0 کے لیول پر مضبوط لیول بنایا ہے اور یہ کا آج 7770۔0 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کی رینج 95 پپس کی ہے کیونکہ یہ مارکیٹ بہت ذیادہ اتار چڑھاو کی حامل ہے – مزید یہ کہ قیمت 2۔38 فیصڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ کل سے ہے اور یہ اوپر بیان کئے گئے لیول سے اوپر ہے – اسی تناظر یں ہمیں 7680۔0 کے لیول کے گرد سیچوریشن کا بننا متوقع ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش مارکیٹ کے اشارے دے تاکہ 7680۔0 کے لیول سے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ 4 چارٹ} بلش موقع ظآہر کرے گی – لہذا 7680۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 7773۔0 کا لیول ہو – اس تمام سے ہٹ کر یہ اضافہ کی موو بنائے گی تا کہ 7783۔0 کے لیول بُلش سفر کرسکے اور اسی ٹائم فریم میں گولڈن ریشو کو ٹیسٹ کرسکے – جب کہ دوسری طرف بُلز پر 9250۔0 کے لیول پر دباو ہوگا تو سیلرز یہ لیول توڑ سکتے ہیں سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہترین لیول 7654۔0 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback