empty
 
 
16.04.2015 10:49 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 16 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارکیٹ ممکنہ طورپر 2200۔1 کے لیول پر مضبوطی کے اشارے دے گی لہذا ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے اور سپورٹ میں تبدیل ہوگئی ہے {22 جنوری 2015} لہذا پئیر کا ممکنہ طورپر 2200۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنانا متوقع ہے {ڈیلی چارٹ کو ملاحظہ کریں}

This image is no longer relevant
  • مزید یہ کہ سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی 2200۔1 اور 2390۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے مزید یہ کہ مارکیٹ 2200۔1 کے لیول پر بُلش موقع ظآہر کررہی ہے جس کا پہلا ہدف 2335۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 2387۔1 کے لیول کی جانب جائے گا – جب کہ اس کے برعکس سٹاپ لاس لیول کو 2200۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے یہ لیول ایچ 4 چارٹ اور ڈیلی چارٹ میں بُش موقع ظاہر کررہا ہے – بہرحال اگر قیمت اس لیول کو توڑتی ہے اور 2200۔1 کے لیول سےنیچے کلوز ہوتی ہے تو تنزلی کی موو واضح طور پر ہوگی جو کہ کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی – اسی تناظر میں یہ 2200۔1 کے لیول بئریش موقع ظاہر کرے گا لہذا مضبوط ریزسٹنس 2200۔1 کے لیول پر ہوگی جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا پہلا ہدف 2137۔1 کا لیول ہوگا
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback