empty
 
 
16.04.2015 03:25 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 16 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

فی الوقت ہم یو ایس ڈی ایکس کے ڈیلی چارٹ میں قلیل مدتی تنآظر میں غالب بئیرش موو دیکھ رہے ہیں کیونکہ انڈیکس 83۔97 کا سپورٹ لیول توڑنے کی کوشش میں ہے اس تناظر میں ہمیں 30۔96 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کے لئے ایک اور لوئیر موو دیکھ سکتے ہیں جب کہ دوسری طرف حالیہ لیول سے ری باونڈ یو ایس ڈی ایکس کو 51۔100 کے ریزسٹنس لیول تک لے جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

انڑا ڈے تناظر میں یو ایس ڈی ایکس 70۔97 کے سپورٹ لیول تک نیچے انے کی کوشش میں ہے – ہمیں اس زون میں بریک آوٹ توقع ہے کہ اگر اندیکس لوئیر لوو انداز بناتا ہے – انٹرا ڈے تناظر میں بئیرش رجحان ابھی بھی درست ہے کیونکہ یو ایس دی ایکس دوبارہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 51۔100 / 95۔101

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 12۔99 / 83۔97

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 55۔99 / 12۔100

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 14۔99 / 83۔98

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر قلیل مدتی آڈرز / سیل تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔97 ، ٹیک پرافٹ لیولز 32۔97 اور سٹاپ لاس لیول 06۔98 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback