empty
 
 
17.04.2015 12:58 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 17 اپریل 2015 کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ڈالر می منفی صورتحال اور سافٹ یورو / سی ایچ ایف اور بہتر ہوتے سی ایچ ایف / جی پی وائے کراس میں فرانک کی طلب ہے لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں منفی سوئس انٹرسٹ ریٹ اور سوئش نیشنل بنک کی جانب سے یہ خطرہ کہ وہ سی ایچ ایف کی سیلنگ میں مداخلت کا عمل جاری رہے گا اس کے علاوہ اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال اثر انداز ہوئی ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بئیرش ہیں ، 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9480۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 9440۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 9650۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9710۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9770۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.9710

0.9770

0.9820

سپورٹ لیولز

0.9480

0.9440

0.94

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback